تازہ تر ین

10لاکھ بچوں کہ ساتھ ایسا کیا خوفناک عمل ہونے کا خدشہ ہے ؟عالمی ادارے نے سوالیہ نشان لگا دیا

ادلب (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شامی صوبے ادلب میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی لڑائی کی وجہ سے ایک ملین سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر بچے مہاجر کیمپوں میں سکونت پذیر ہیں، جنہیں خوراک، پینے کے صاف پانی اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ ادلب میں لڑائی کی وجہ سے ساڑھے تین لاکھ بچے بھی بے گھر ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain