Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی وزیراعظم ہاوس کے سکیورٹی عملے نے سنبھال لی، نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کرکے رخصت کردیاگیا۔