تازہ تر ین

”مرد کو درد نہیں ہوتا “کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ فلم مرد کو درد نہیں ہوتا کو 43 ویں ٹورنٹو انٹڑنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وسان بالا کی ایکشن کامیڈی فلممرد کو درد نہیں ہوتا کو 43 ویں ٹورنٹو انٹڑنیشنل فلم فیسٹیول میں پیپلز چوائس مڈ نائٹ میڈنس ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ یہ پہلی ہندی فلم ہے جسے مڈ نائٹ میڈنس سیگینمنٹ کے لئے منتخب کیا گیا اور اسفلم نے ہالی وڈ فلم ہالوو اور اساسینیشن نیشن فلم کے مقابلے میں یہ ایوارڈ جیتا۔فلم میں اداکارہ رادھیکا مدان اور ابھی مانیو دیسانی نے مرکزی کردار ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain