تازہ تر ین

جان ریمبو نے اپنا خواب سنا دیا ،جان کر فلم انڈسٹری حیرت زدہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پاکستان فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار جان ریمبو نے کہا ہے کہ بھارت کی طرح اپنی فلم انڈسٹری کو بھی مضبوط کرنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے جان ریمبو کا کہناتھا کہ دل چاہتا ہے کہ ہم بھی بھارت کی طرح اپنی انڈسٹری کو مضبوط کریں‘ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماضی کی طرح آج بھی فلم انڈسٹری میں لوگ ٹیلنٹ کو اجاگر کریں تو ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain