Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ خرچیوں کا الزام، سیٹھی نے بورڈکو لیگل نوٹس بجھوا دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    najamsethi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی )کے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بجھوادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین کی جانب سے بھجوائے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا کہ پی سی بی کی رپورٹ میں جان بوجھ کر نجم سیٹھی کی شہرت کو داغ دار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیگل نوٹس میں پی سی بی اور احسان مانی سے معذرت کرنے ، ویب سائٹ سے اخراجات کی تفصیلات کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، بصورت دیگر ہتک عزت کا دعوی کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو روز پہلے سابق چیئرمین پی سی بی کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات جاری کی تھی، جس کے تحت انہوں نے 7کروڑ سے زیادہ رقم اپنی ذات پر خرچ کی، لیگل نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران ایک کروڑ 41لاکھ کا جو الاونس کھاتے میں درج کیا گیا وہ انہوں نے بالکل وصول نہیں کیا۔لیگل نوٹس میں کہا گیا کہ بورڈ نے جو اخراجات کا چارٹ جاری کیا، اس میں جن چیزوں کو 2014سے 2017تک بورڈ سربراہ کو دی جانے والی مراعات کا ذکر ہے، اس وقت تو نجم سیٹھی بورڈ سربراہ نہیں تھے۔، وہ اس دوران ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین تھے جب کہ ان تفصیلات میں گورننگ بورڈ ،ممبرز اور دوسرے بورڈ کے ڈائریکٹر پراٹھنے والے اخراجات، خصوصی الاونسز کو جان بوجھ کر نظر انداز کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے اسپورٹس نے 2017 میں سفارش کی تھی کہ نجم سیٹھی پی ایس ایل کی کامیابی پر خصوصی الاونس کے حقدار ہیں اور بورڈ آف گورنرز نے 2015سے 2018تک خصوصی الاونس دینے کی بھی منطوری دی تھی، اس کا سرے سے ہی تذکرہ ہی نہیں، منظور کردہ پی ایس ایل الاونس کے سوا نجم سیٹھی نے ایک پائی وصول نہیں کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.