تازہ تر ین

صبا قمرکی سیریل ”چیخ“ کا آغاز ‘بلال عباس بھی نظر آئینگے

لاہور(شوبزڈیسک)ڈائریکٹربدرمحمود نے نئی ڈرامہ سیریل کا آغاز کردیا’ بلال عباس اور صبا قمر مرکزی کردار کررہے ہیں اور دونوں فنکاروں کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا پہلا موقع ہوگا۔میگا پراجیکٹ کا ورکنگ ٹائٹل چیخ رکھا گیا جس کی کہانی زنجبیل عاصم نے تحریر کی جبکہ اسے بگ بینگ پروڈیوس کررہاہے۔اس بارے میں بلال عباس کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے کے ذریعے میری ایک دیرینہ خواہش پوری ہورہی ہے اور وہ ہے صباقمر کے ساتھ کام کرنا۔صبا قمر جیسی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بہت دیر سے میرے دل میں موجود تھی جو اب پوری ہوگئی ہے اور اسی وجہ سے میں بہت پرجوش ہوں۔سیریل کی ریکارڈنگ کراچی جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain