تازہ تر ین

عالیہ بھٹ کی ”گلی بوائے“ ریلیز سے قبل فیسٹیول میں پیش ہو گی

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی نئی فلم گلی بوائے کو ریلیز سے قبل ہی فیسٹیول میں پیش کرنے کا فیصلہ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق داکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے برلن میں ہونےوالے ایک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائےگی۔ فلم فیسٹیول اگلے ماہ منعقد ہوگا جہاں ہندوستانی فلم سمیت آسٹریلیا، کینیڈا، فرانس، ترکی اورجرمنی و دیگر ممالک کی فلمیں نمائش کا حصہ بنیں گی۔ واضح رہے کہ فلم کو ریلیز ہونے میں مزید وقت درکار ہے تاہم فلم کو ریلیز سے قبل ہی فیسٹیول میں پیش کرنےکا فیصلہ کیاگیاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain