تازہ تر ین

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

لوزیانا (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنیوالوں میں فائرنگ کرنیوالے کے والدین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حملہ آصور نے پہلے فائرنگ کرکے 3 پڑوسیوں کو قتل کیا اور پھر اپنے والدین پر فائرنگ کرکے انہیں بھی قتل کردیا، بعدازاں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس کی جانب حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain