تازہ تر ین

تھرپارکر میں غذائی قلت: مزید 3 بچے چل بسے، رواں ماہ تعداد 48 ہوگئی

مٹھی( ویب ڈیسک )تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد رواں ماہ کے دوران اموات کی تعداد 48 ہوگئی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے 3 بچے چل بسے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور رواں سال غذائی قلت اور دیگر امراض سے انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 118 ہوگئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain