تازہ تر ین

بھارتی فضائیہ کی دراندازی، پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) بھارتی فضائیہ کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی ہے، تاہم پاک فضائیہ کی بروقت اور مو¿ثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور بھارتی طیارے اپنے نصب ہتھیار بالاکوٹ کے قریب گراکر فرار ہوگئے۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی دراندازی کے واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم پاک فضائیہ کی بروقت اور مو¿ثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain