تازہ تر ین

ریلوے پو لیس کی ایک اور بڑی کا رروائی،610کلو گٹکا سپا ری ،تمبا کو کی سمگلنگ نا کا م

لاہو ر (چو دھری شفیق )ریلوے پو لیس کی ایک اور بڑی کا رروائی۔610کلو گٹکا سپا ری اور تمبا کو کی سمگلنگ کو نا کا م بنا دیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ریلو ے پو لیس کے نڈر اور دلیر اے ایس آئی میاںاشرف علی کو خفیہ ذرائع سے خبر ملی کہ مضر صحت اشیا ءکو ٹرین کے ذریعے کراچی بھجوا یا جائے گا جس پر انہوں نے بر وقت کا رروائی کر کے ملزمان کی اس گھناﺅنی کو شش کو نا کا م بنا دیا۔ملوث ملزمان کیخلاف مقد ما ت در ج کر لئے گئے ہیں۔یا د رہے کہ اے ایس آئی میاں اشرف کو اس سے قبل بھی ایسی ہی کا رروائی پر ہا ئی کما ن کی جا نب سے تعریفی اسناد اور انعامات سے نوا زا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain