تازہ تر ین

سوئی ناردرن گیس کا احسن اقدام صارفین کے نقصان کا ازالہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پ ر) وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی جانب سے کمپنی کے تمام ریجنز میں صارفین کے گیس بلز پر عائد کردہ پریشر فیکٹر کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئی ناردرن کی جانب سے اب تک مجموعی طور پر 11.266 ایسے صارفین کی نشاندہی ہوچکی ہے جن کا سائٹ پریشر بل کردہ پریشر سے کم تھا۔ اس تناظر میں آج سوئی ناردرن گیس نے جولائی 2018ءسے فروری 2019ءکے عرصے کیلئے 50.188ملین روپے کے ریفنڈ/ایڈجسٹمنٹ کو پراسس کردیا ہے جو کہ ان صارفین کے آئندہ بلز میں ظاہر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain