تازہ تر ین

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گھریلو صارفین کیلئے بنائی گئی 4 سلیبز کا جائزہ لے کر ان کے از سر نو نرخ مقرر کیے جائیں گے۔انگریزی اخبارنے وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ 27 فروری کو اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کیا گیا جبکہ 7 مارچ کو کابینہ نے اس فیصلے کی توثیق کی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain