تازہ تر ین

پرکشش نمبروں کی نیلامی، 1,2,3 اور 786 نمبر کتنے میں نیلام ہوا؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نئی سیریز  میں نمبر دو 11 ہزار روپے میں فروخت ہوا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے سی ٹی او ملک فیاض کی سربراہی میں فرید کوٹ ہا?س میں موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے جو 2 روز تک جاری رہے گا جس دوران مجموعی طور پر 1685 نمبروں کی نیلامی کی جائے گی۔ایکسائز حکام کے مطابق نیلامی کے پہلے دن ایل ای واa£ے 19 کا نمبر-ون 45 ہزار اور نمبر-ٹو 11 ہزار روپے میں فروخت ہوا جبکہ 786 نمبر 19 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain