تازہ تر ین

ہائی جیکنگ پر مبنی فلم میں پی آئی اے کا طیارہ استعمال ہوگا

کراچی (شوبزڈیسک)1976 ءمیں ایئر فرانس کے طیارے کی ہائی جیکنگ پر بننے والی فلم میں پی آئی اے کے طیارے کا استعمال ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق شوٹنگ کیلئے طیارہ مالٹا پہنچ گیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے بھی طیارے کے استعمال کی تصدیق کردی ہے۔مذکورہ فلم جولائی 1976ء میں پیش آنے والے ہائی جیکنگ کے واقعے پربنائی جارہی ہے جس میں اسرائیل سے فرانس جانے والا طیارہ ہائی جیک کیا گیا تھا جسے اسرائیلی کمانڈوز نے یوگنڈا کے ائیرپورٹ پر بازیاب کرایا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain