لاہور (خبریں نیوز) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، سابق آرمی چیف جرل (ر) راحیل شریف گزشتہ روز اپنے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے سلسلہ میں ان کی قبر پر پھول چڑھانے گئے لیکن انہیں کسی قسم کا پروٹوکول نہیں دیا گیا اس کے علاوہ الیکٹرانک میڈیا اور اخبار نویسوں نے انہیں کوریج نہیں دی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی جنرل (ر) راحیل شریف کی سرگرمیوں کو نظر لاہور (خبریں نیوز) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، سابق آرمی چیف جرل (ر) راحیل شریف گزشتہ روز اپنے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے سلسلہ میں ان کی قبر پر پھول چڑھانے گئے لیکن انہیں کسی قسم کا پروٹوکول نہیں دیا گیا اس کے علاوہ الیکٹرانک میڈیا اور اخبار نویسوں نے انہیں کوریج نہیں دی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی جنرل (ر) راحیل شریف کی سرگرمیوں کو نظر انداز کیا گیا اور کسی بھی میڈیا کے نمائندے نے ان سے گفتگو نہیں کی۔
انداز کیا گیا اور کسی بھی میڈیا کے نمائندے نے ان سے گفتگو نہیں کی۔