لاہور(نیوز ایجنسیاں)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2018 میں میاں صاحب جیل، سعودی عرب یا پتا نہیں کہاں ہوں گے لیکن 2018 میں اس ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا۔لاہور میں پییلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کی آخری دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 6 ماہ کے شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ گونوازگواور تین ماہ الیکشن مہم چلائیں گے جب کہ ہمارے 4 مطالبات نہ مانے گئے تو27 دسمبرکولانگ مارچ میں دما دم مست قلندرہوگا جس کے بعد 2018 میں میاں صاحب جیل، سعودی عرب یا پتا نہیں کہاں ہوں گے لیکن 2018 میں اس ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کسان بدحال، انڈسٹری اور فیکٹریوں کو تالے لگ رہے ہیں، آپ نے لوڈشیڈنگ پرالیکشن لڑا وہ توختم نہیں کی، بجلی کی قیمت د±گنی کردی ہے اوراسٹیل سے میٹرو بنانے کے شوقین خاندان نےاپنی حکومت میں نہ اسکولوں کوچھت دی نہ استاد۔ انہوں نے کہا کہ رائیونڈ کی خارجہ پالیسی نے دنیا میں ہمیں تنہا کردیا ہے۔ بلاول بھٹو نے27دسمبر تک4مطالبات پورے نہ ہونے پر ملک گےر لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنےامےں پانامہ مےں نام آنےوالے وزراءاعظم کا احتساب ہوا ہے مگرہمارا وزےر اعظم قطری شہزادے کے خط کے پےچھے چھپ رہا ہے‘ 27دسمبر کے بعد بلاول ہاﺅس لاہور سے ہی سےاست ہوگی ‘ہم 3 مہےنے گونوازگو کا نعرہ لگائےں گے اور اگلے تےن ماہ انتخابی ہم چلائےں گے اور 2018کے انتخابات جےت کر نوازشر ےف کو ہمےشہ کےلئے ”خدا حافظ “کہہ دےں گے پھر کوئی”شرےف “حکومت نہےں کر سکےں گا ‘پنجاب مےں شرےفوں کے تخت لاہور مےں ضےاءالحق کاآمر ےت آج تک چل رہا ہے ہم نے شر ےفوں کو سمجھنا ہے کہ ےہ آپ کی آخری باری ہے ہم نے پھر سے آپ کی شکل اور آپ کا منہ نہےں دےکھنا‘جےالوں نے شوباز شر ےفوں اور ناکام شر ےفوں کو دےکھا دےا ہے کہ پےپلزپارٹی زندہ ہےں‘ شر ےفوں کے شر ےفستان کوحکمرانوں نے پورے ملک کو مقر وض کردےا 1لاکھ20ہزار کا ہر پاکستانی مقر وض ہےں ملک کی زراعت او ر کسان ختم ہو رہا ہے مگر تخت لاہور کی شاہ خر چےاں ختم ہی نہےں ہو رہےں اس موقعہ پر اپوزےشن لےڈر سےد خورشےد شاہ ‘سابق وزےر اعلی سندھ سےد قائم علی شاہ ‘آصفہ بھٹو ‘بختاور بھٹو ‘فر ےال تالپور‘سےنےٹر اعتزاز احسن ‘شےری رحمن ‘ندےم افضل چن ‘سابق وزےر اعظم راجہ پر وےز اشرف سمےت پےپلزپارٹی کے مر کزی صوبائی قائدےن شر ےک ہوئے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ مےں ےوم تاسےس کے اس پر وگرام کو کامےاب بنانے پر تمام صوبوں کے کارکنوں کا شکر ےہ ادا کر تاہوں ‘جےالوں نے شوباز شر ےفوں اور ناکام شر ےفوں کو دےکھا دےا ہے کہ پےپلزپارٹی زندہ ہےں اور مےری سوچ مےں ہےں کہ ہم تےن مہےنے گونوازگو کا نعرہ لگائےں گے اور 3ماہ مےں ہم انتخابی الےکشن جےت کر حکومت بنائےں مےں شہےد ذوالفقار بھٹو کا نواسا اور بی بی شہےد کا بےٹا ےہاں سےاست کر نے نہےں جمہو ری قبضہ کر نے کےلئے آےا ہے اگر تخت لاہور والے ہمارے مطالبات نہےں مانگےں گے 27دسمبر کے بعد لانگ مارچ ہو گا اور مےاں صاحب کو سن بھی لےنا چاہےے کہ بلو چستان ‘سندھ ےا کسی اور جگہ سے نہےں تخت لاہور سے گو نواز گو کا نعرہ اٹھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو شہےد نے ملک کو جمہو رےت دی بے نظےر بھٹو شہےد جمہو رےت واپسی لائی اور پورے ملک کو جمہو رےت دی مگر پنجاب مےں شرےفوں کا تخت لاہور کا ضےاءالحق کاآمر ےت آج تک چل رہا ہے ہم نے شر ےفوں کو سمجھنا ہے کہ ےہ آپ کی آخری باری ہے ہم نے پھر سے آپ کی شکل اور آپ کا منہ نہےں دےکھنا اگر بلو چستان ‘پنجاب ُخےبر پختونخواہ ‘آزادکشمےر ہماراساتھ دےتے ہےں تو2018مےں نوازشر ےف کو خدا حافظ کہہ دےں گے آپ جےل مےں ہوں گے ےا آپ سعودی عرب مےں ہوں گے مجھے پتہ نہےں آپ کہاں ہوگے مگر ”شرےف “اقتدار مےں نہےں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جب سے بی بی کا بےٹا آےا تو سندھ اور پارٹی مےں تبدےلی آئی ہے تو2018مےں بھی ہم تبدےلی لا رہے ہےں شر ےفوں کے شر ےفستان کوحکمرانوں نے پورے ملک کو مقر وض کردےا 1لاکھ20ہزار کا ہر پاکستانی مقر وض ہےں ملک کی زراعت او ر کسان ختم ہو رہا ہے مگر تخت لاہور کی شاہ خر چےاں ختم ہو رہی ہے انڈسڑی بند ہو رہی ہےں زمےن آباد ہونے کی بجائے بنجر ہو رہی ہے ملک معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے اور تےل کی قےمتوں مےں کمی کا فائدہ نہےں ہو رہا ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ نے لوڈشےڈ نگ پر الےکشن لڑ ا لوڈشےڈ نگ ختم نہےں ہوئی تو مگر بجلی کی قےمتےں ڈبل کر دےں لوہے سے مےٹروبنانے کے شوقےن حکمرانوں نے سکولوں مےں کچھ نہےں ہسپتالوں مےں ڈاکٹرز ہڑ تال پر رہے کہاں ہے سستا تندور کہاں ہے آپ کا آشےانہ قوم کےساتھ اتنا بڑ ا دھوکہ کےا ہے ان حکمرانوں نے ملک مےں 2طبقات کو 10طبقات مےں بدل کر دےا ہے حکمرانوں نے آنکھےں اور کان بند کی ہوئی ہےں رائے ونڈ کی خارجہ پالےسی نے ہمےں دنےا مےں تنہا کر دےا ہے پاکستان کے وقار کو ہم نے متحد ہو کر بحال کر نا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنےا کا سب سے بڑ اپانامہ کر پشن سکےنڈل ہے اور نوازشر ےف کی وجہ سے پاکستان دنےا مےں بدنام ہو رہا ہے دنےا مےں جس وزےر اعظم پر پانامہ کا الزام لگا اس کا احتساب ہوا ہے مگر ہمارا وزےر اعظم قطری شہزادے کے خط کے پےچھے چھپ رہا ہے ان تمام مسائل کا حل ہمارے4مطالبات ہےں اگر نوازشر ےف نےشنل اےکشن پلان ‘خارجہ پالےسی ‘سی پےک اور معاشی پالےسوں پرجمہو ری احتساب مانگتے ہےں ہم ان 4مطالبات پرکمےٹی بنا رہے ہےں اگر 27دسمبرتک مطالبات پورے نہ ہوئے تو ان کو جمہو ری طر ےقے سے اقتدار کے اےوانوں سے ہٹائےں گے شر ےفوں کے پاس پہلے تو کوئی اپوزےشن نہےں تھی جب ہم آئےں گے تو آپ کو لگ پتہ جائےگا کہ بھٹو کےا ہے 27دسمبر کے بعد سے مےری ساری سےاست اور پارٹی سر گر مےاں بلاول ہاﺅس لاہور سے ہوں گی ۔