تازہ تر ین

ٓآﺅ پھر دولہا دلہن بن جائیں …. معروف گلوکارہ ، اداکارہ کی سابق شوہر کو پیشکش

لاس اینجلس (خصوصی رپورٹ) گلوکارہ و اداکارہ میڈونا نے اپنے سابق شوہر اداکار شان پین کو دوبارہ شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے اپنے سابق شوہر کو پیشکش ایک نیلامی کے دوران کی‘ جس میں ہونارڈوڈی کیپریو بھی موجود تھے۔ نیلامی کے دوران میڈونا نے شان سے کہا اگر وہ اس نیلامی میں خیراتی ادارے کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے ڈالر ڈونیشن دے دیں تو وہ ان سے دوبارہ شادی کیلئے تیار ہیں جس پر شان پین بھری محفل میں صرف مسکرانے پر اکتفا کرسکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain