تازہ تر ین

انڈین کپتان کو ہلی بری طرح پھنس گئے

ممبئی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو کندھا مارنے پر وارننگ دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ویرات کوہلی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق لیول ایک کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سرزنش کی گئی ہے اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ویرات کوہلی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق 2.12 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جو انٹرنیشنل میچ میں کسی بھی کھلاڑی، امپائر، تماشائی سے فزیکل (جسمانی) کانٹییکٹ سے متعلق ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain