تازہ تر ین

بھارتی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فوج کامگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاگوالیار میں بھارتی فوج کا مگ 21طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ، دونوں پائلٹ زندہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے ، واضح رہے کہ بھارت میں جنگی جہاز گر کر تباہ ہونے کے واقعات عام ہیں ، اب تک درجنوں جہاز گر چکے ہیں جن میں متعدد پائلٹ بھی اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain