تازہ تر ین

ہیپی بر تھ ڈے ،عمران خان 67 برس کے ہو گئے ، وزیراعظم اس موقع پر بھی کشمیریوں کو نہ بھو لے ،زبردست پیغام جا ری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج 67برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے بھارت کے ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ” اپنے پیاروں کو مقبوضہ جموں کشمیر میں دو مہینے سے زائد غیر انسانی کرفیو میں دیکھنے والے کشمیریوں کی تکلیف کو سمجھتا ہوں ، اگر کسی نے ایل او سی پارکی تو بھارت کے بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلے گا چاہے اس کا مقصد انسانی مدد یا کشمیریوں کی جدو جہد کو سپورٹ کرنا ہی ہو ،بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہدکواسلامی دہشتگردی قراردینے کی کوشش کرتاہے،یہ اقدام بھارت کو کشمیریوں پرجبر اور تشدد بڑھانے اور ایل او سی پر حملہ کرنے کیلئے عذرفراہم کرے دگا۔“


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain