تازہ تر ین

طلاق ہونے کے بعد بھی ملاقا تیں

ممبئی (ویب ڈیسک)ہریتک روشن اور ان کی سابقہ بیوی سوزانے خان کو آج کل اکٹھے دیکھا جا رہا ہے مگر دونوں کا کہنا ہے کہ ان کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں ہے صرف اپنے بچوں کی وجہ سے انہیں کبھی کبھار ملنا پڑتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اچھے میاں بیوی تو ثابت نہیں ہوئے مگر اچھے ماں باپ ضرور ہیں۔ گزشتہ رات نہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں بھی دیکھا گیا ان کے ساتھ ان کے دونوں بچے ہریہان اور ہریدھان بھی تھے۔اس سلسلے میں سوزانے خان نے ایک ٹویٹ بھی کی ہے تا کہ گردش کرتی ہوئی تمام افواہوں کا قلع قمع کیا جا سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain