Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ہربن (ویب ڈیسک)چین میں سات ٹن وزنی غیر فوجی ہیلی کاپٹر اے سی 352نے گذشتہ روز پہلی بار خاتون پائلٹ کی نگرانی میں پرواز کی ۔یہ بات ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن چائنا کے ذرائع نے بتائی ہے ۔
دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔