لاہو(ویب ڈیسک)لندن شہر کے لینڈمارک ، سٹرکوں اور عوامی بلڈنگز کے نا موں کا ازسدنو جائز ہ لیا جا ئے گا ،لند ن کے مئیرصادق خان کہتے ہیں کہ نئے ناموں کیلئے کمیشن قائم کیا جائے اور ایسے نام تجویز کیئے جائیں گے جن سے عوامی جذبات مجروح نہ ہوں ، یہ فیصلہ لندن میں غلاموں کی تجارت کرنے والے ایڈورڈکولسٹن کے مجسمے پر عوامی ردعمل کے نیتجے میںکیا گیا ،ہیلومیگزین کی رپورٹ کے مطابق کمیشن لندن میںنصب مجسموں کا جا ئز ہ لے گا کہ یہ افراد کہیں غلاموں کی تجارت میں ملوث تو نہیں رہے تھے۔