Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہلی کے بعد سٹیو سمتھ نے بھی محمد عامر کو مشکل ترین باؤلر قرار دیدیا

    By Daily Khabrainجون 15, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بابراعظم عمدہ کھلاڑی ،بیٹنگ کرتے ہوئے ان کے پاس خاصا وقت ہوتا ہے: سابق آسٹریلیوی کپتان

    لاہور (ویب ڈیسک  ) 2010ء میں پاکستان کے خلاف میچز سے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کیریئر شروع کرنے والے آسٹریلین کرکٹر سٹیو سمتھ نے پاکستانی پیسر محمد عامر کو مشکل بولر قرار دیا تو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کھیل کی تعریف کی۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا بھر کے کرکٹرز کی طرح کھیل سے دور اور ذاتی زندگی تک محدود آسٹریلین کرکٹر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں شائقین کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے جواب دیے۔ایک شائق کی جانب سے کیے گئے سوال میں آسٹریلوی بلے باز سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا بولر ہے جس کا سامنا کرتے ہوئے انہیں مشکل پیش آئی؟ دنیائے کرکٹ کے موجودہ بلے بازوں میں بہتر معیار کا کھلاڑی ہونے اور دنیا بھر کے مختلف بولرز کا سامنا کرنے والے سٹیو سمتھ نے اپنے جواب میں لکھا ’میرے خیال میں محمد عامر وہ باصلاحیت بولر ہے جس کا مجھے سامنا کرنا پڑا‘۔

     اس سے قبل 2017ء میں ایک بھارتی پروگرام کے دوران ویرات کوہلی نے بھی محمد عامر سے متعلق ایسے ہی تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ حالیہ دور میں پاکستانی باؤلر محمد عامر دنیا کے دو تین ٹاپ کے باؤلرز ا ور میرے کیریئر میں سامنا کیے گئے مشکل ترین باؤلرز میں سے ایک ہیں۔

    گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ نہ کر سکنے والے محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ سے رخصت لے چکے جب کہ آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں میں محض ایک وکٹ لے سکنے کے بعد سے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کی پاکستانی ٹیم سے بھی باہر ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کیے گئے محمد عامر اہلیہ کے امید سے ہونے کی وجہ سے دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کیے گئے سکواڈ کا حصہ بھی نہیں ہیں۔ 31 سالہ سٹیو سمتھ سے بابر اعظم کے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’وہ عمدہ کھلاڑی ہیں۔ بیٹنگ کرتے ہوئے ان کے پاس خاصا وقت ہوتا

    مختصر وقت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کے ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل ہیں۔ پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر کیے گئے، بابر اعظم کا دھیما لیکن پراعتماد انداز اور کھیل پر توجہ انہیں شائقین و ناقدین کرکٹ کا پسندیدہ کھلاڑی بناتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.