تازہ تر ین

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ رسک قرار

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ رسک قرارکرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں رسک فیکٹر ہے لیکن اس رسک کو محدود سے محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

‏ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 28 جون کو خصوصی طیارے سے انگلینڈ کے دورے پر جانا ہے  اور روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے کووڈ 19 ٹیسٹ 25 جون کو ہوں گے۔

‏ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میڈیا سیشن میں بتایا کہ انگلینڈ روانگی سے قبل کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی ٹیسٹنگ کے انتظامات 4 اسٹیشنز پر کیے گئے جس کے  نتائج توقع ہے کہ 24 جون کو موصول ہو جائیں گے اور اس کے بعد ہی کھلاڑیوں کو اپنے اپنے مقامات سے لاہور بلایا جائے گا۔

ڈاکٹر سہیل سلیم  نے بتایا 25 جون کو دوسری ٹیسٹنگ ہو گی اور اس کا رزلٹ 27 جون کو موصول ہو جائے گا جس کے اگلے روز روانگی طے ہے  جب کہ 26 اور 27 جون کو کھلاڑیوں کی ای سی جی اور بلڈ اسکریننگ وغیرہ بھی مکمل کی جائے گی، اس طرح اسکواڈ

ا‘

اکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں رسک فیکٹر ہے لیکن اس رسک کو محدود سے محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

‏ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 28 جون کو خصوصی طیارے سے انگلینڈ کے دورے پر جانا ہے  اور روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے کووڈ 19 ٹیسٹ 25 جون کو ہوں گے۔

‏ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میڈیا سیشن میں بتایا کہ انگلینڈ روانگی سے قبل کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔

’دو مرتبہ منفی رپورٹ آنے کے بعد کرکٹر انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر سکے گا‘

انہوں نے بتایا کہ پہلی ٹیسٹنگ کے انتظامات 4 اسٹیشنز پر کیے گئے جس کے  نتائج توقع ہے کہ 24 جون کو موصول ہو جائیں گے اور اس کے بعد ہی کھلاڑیوں کو اپنے اپنے مقامات سے لاہور بلایا جائے گا۔

ڈاکٹر سہیل سلیم  نے بتایا 25 جون کو دوسری ٹیسٹنگ ہو گی اور اس کا رزلٹ 27 جون کو موصول ہو جائے گا جس کے اگلے روز روانگی طے ہے  جب کہ 26 اور 27 جون کو کھلاڑیوں کی ای سی جی اور بلڈ اسکریننگ وغیرہ بھی مکمل کی جائے گی، اس طرح اسکواڈ کو دو مرتبہ پی سی آر ٹیسٹ سے گزارا جائے گا، ساتھ ہی اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی ہوں گے۔

کو دو مرتبہ پی سی آر ٹیسٹ سے گزارا جائے گا، ساتھ ہی اینٹی باڈیز ٹیسٹ بھی ہوں گے۔

اہم خبریں

دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain