Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایان علی کی شوبزمیں واپسی، ٹوئٹرپربڑااعلان

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت حاصل کرنے والی سابقہ سپر ماڈل ایان علی طویل عرصے بعد شوبزمیں واپسی کرتے ہوئے ایک دو نئے بلکہ سات گانے ریلیز کرنے والی ہیں۔ ماڈل نے اپنی گاڑیوں کے درمیان اسٹائلش سی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ” یہ سیر کرنے اور میرے آنے والے 7 گانے میری پسندیدہ پرانی لیمبرگنی میں بیٹھ کر دوبارہ سے انہیں سننے کا وقت ہے، میں یقینی بنانا چاہتی ہوں کہ وہ سننے میں بہت اچھے لگیں “۔ایان نے واضح کیا کہ وہ ان گانوں کیلئے گزشتہ 5 سال سے محنت کررہی تھیں جن سے اب سب لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے لکھا” تمام ساتھ گانے ایک یا دو ہفتے میں ریلیزکردیے جائیں گے”۔اس سے قبل فروری 2020 میں ایان نے لکھا تھا کہ 5 سال قبل گایا جانے والا گانا “ارتھ کوئیک ‘ آج بھی پرستاروں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔ میوزک سائٹ ساو¿نڈ کلاﺅڈ پر یہ گانا 30 ملین سے زائد بار سنا جاچکا ہے جبکہ یو ٹیوب پربھی تاحال 15 ملین لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔ماڈل نے شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سال 2009 سے اب تک آپ لوگوں کی جانب سے پیاراور مثبت سوچ کا اظہار کیا جارہا ہے، اور دعا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ ہو۔ساتھ ہی ماڈل نے اپنے آنے والے پراجیکٹ کے حوالے سے بھی اشارہ دیتے ہوئے لکھا تھا کہ آپ لوگ اسے جلد دیکھ سکیں گے تاہم اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں تھیں، لیکن یقیننا ان کا اشارہ اپنے ان نئے 7 گانوں کی جانب ہی تھا۔آان علی کو سال 2015 میں دبئی روانگی سے قبل بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ اسلام آباد سے 5 لاکھ ڈالرز سے زائد کرنسی لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔اس کیس میں تقریبا 2 سال تک ایان علی عدالت میں پیش ہوتی رہیں، تاہم 2017 میں دبئی جانے کے بعد سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔مارچ 2019 میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر آخری بارٹویٹ کرنے والی ماڈل کیس میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد سے میڈیا سے دور تھیں اور تقرینا 4 ماہ قبل انہوں نے ٹوئٹرپرواپسی کی تھی

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.