تازہ تر ین

بہن کو باولے کتے سے بچانے والابچہ ”ہیرو “قرار

(ویب ڈیسک)تم ہمارے ہیرو ہو ، سپر ہیرو ز کیپٹن امریکہ ،آئرن مین اور سپائڈرمین کا دلیر بچے کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
بہن کو باولے کتے سے بچانے والابچہ ”ہیرو “قرار
6سالہ بریجرواکرجرمن شیفرڈ کے سامنے کھڑا ہو گیا جب وہ اس کی 4سالہ بہن پر حملہ کرنے والا تھا
کتے نے ننھے بچے کو گال پر کاٹ لیا اور پلاسٹک سرجن نے 90ٹانکے لگا کر ایمرجنسی سرجری کی
بہن کو بچانا میرا فرض تھا ،ہم دونوں میں سے اگر کوئی مرتا تو وہ میں ہوتا
اس کی کہانی امریکی سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
بریجر کو سالگرہ پر خصوصی تحفہ دوں گا :رابرٹ ڈاﺅنئی جونیئر
میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میرے ساتھی آپ کو ہماری ٹیم کے لیے تیار کریں:کرس ہمیس ورتھ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain