(ویب ڈیسک )نسلی تعصب کیخلاف مظاہرے ، گرفتاریوں پر ٹرمپ اور 5ریاستیں آمنے سامنے
نیویارک ، فلاڈلفیا، ڈیٹرانٹ، بالٹی موراور کیلیفورنیاکی انتظامیہ کا شدید رد عمل
وفاقی سکیورٹی اداروں نے گرفتار بغیر نبر پلیٹوں والی گاڑیوں میں حراستی مراکز میں منتقل
ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں سیاہ پوش وفاقی اداروں کے اہلکار مظاہرین کے قریب موجود ہیں
مجھے یقین ہے کے ٹرمپ صرف قانون کی خالف ورزی نہیں کر رہا بلکہ پورٹ لینڈ میں رہنے والے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں :میئر ٹیڈوہیلز
