(ویب ڈیسک)مسلمانون کو عید نہیں منانے دینگے ،بھارت مین قربانی کے جانور ضبط
مہاراشٹر میں آن لائن بکرون کی خریداری کی گائیڈلائن جاری کر کے مسلمانون کے بکرے پکڑلئے گئے
آر ایس ایس کے غنڈوںنے مسلمان بیوپاریوں کو دھمکانا شروع کر دیا ،دنبے چھترے چھین لئے مودی دیس میں مردون سے بھی تفری± جاری ،اتر پر دیش میں دلتون کو مردے جلانے سے روک دیا گیا
آگرہ میں انسانیت کی تذلیل ،مردہ خاتون کو جلانے والے نچلی ذات کے افرادپر حملہ ،دھمکیاں
بھارت میں مسلمانوں ،عیسائیوںسمیت تمام اقلیتون کا جینا مشکل ہو چکا ،گھر بھی لوٹے جانے لگے
