(ویب ڈیسک)چین ،جاپان سمندری تنازع ،امریکہ بھی کود پڑاامریکہ کو سخت جواب ملے گا :چینی وزیر خارجہ
موجودہ صورت حال میں جاپان کی مدد کرنے کےلئےسو فیصد تیار ہیں
چینی بحری جہاز کئی بار خلاف ورزی کرتے دیکھے :امریکی جنرل
ٹوکیو کے زیر کنٹرول علاقوں مین چینی در اندازوں کی نگرانی کےلئے مدد کریں گے :کیون شنائڈر
امریکہ عالمی برادری کے کئی ممالک کے لئے پریشانی کا باعث بن چکا ہے :چینی وزیر خارجہ
جزائر چینی ،کشتیاں قریبی پانیوں میں ماہی گیری کی تیاری کر رہی ہیں :چینی وزارت خارجہ
