تازہ تر ین

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم، قومی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا عزم لئے پاکستانی سکواڈ ساﺅتھمپٹن پہنچ گیا ہے جس کا پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح 10 بجے شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں منعقدہ پہلے میچ میں شکست کے بعدکھلاڑیوں نے ایک روز آرام کیا اور پیرکی دوپہرروانہ ہونے کے بعد براستہ بس5گھنٹے کی مسافت طے کرکے ساﺅتھمپٹن پہنچے جہاں ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن منگل کی صبح10بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دوسرے ٹیسٹ کا ایجز باﺅل سٹیڈیم میں جمعرات سے آغاز ہونا ہے،بعد ازاں طویل فارمیٹ کا تیسرا مقابلہ بھی اسی وینیو پرشیڈول ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain