امریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا،اشتعال انگیز کاروائیاں برداشت نہیں کرے گے :قاری یوسف
فریقین کو تشدد سے باز رہنا ہوگا:طالبان ترجمان،بمباری برداشت نہیں کرے گے :زلمے خلیل زاد
امریکہ معاہدے سے بھاگ رہا ہے،حملے نہ رکے تو امریکہ کو نقصان ہوگا:طالبان
امریکہ طالبان معاہدے اور امریکہ افغان مشترکہ اعلامیہ پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہیے:امریکی نمائندہ
