تازہ تر ین

راحت فتح علی خان یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز والے پہلے پاکستانی فنکار

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے ہیں۔

اس حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز حاصل کرنا بڑا اعزاز ہے جس پر بے حد خوش ہوں، میں نوجوانوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میری موسیقی کو پسند کیا اور سوشل میڈیا پر میرے گانوں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

اپنے استاد و چچا نصرت فتح علی خان سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain