عالمی ریفرنڈم آغاز لندن سے بھارتی پنجاب سمیت دنیا کے 20 ممالک میں لاکھوں سکھ ارکان ووٹ ڈالے گے
15اگست کو بھارت اپنی آزادی مناتا ہے، یہ سکھ قوم کی آزادی کا دن نہیں
1947ءمیں سکھوںکی رائے کے بغیر ان پر آزادی کا فیصلہ تھوپ دیا گیا
ریفرنڈم کے بعد اقوام متحدہ سے رجوع کریں گے اسصواب رائے کو یقینی بنائیںگے، گرپت دنت سنگھ پنوں
