تازہ تر ین

نیوزی لینڈ حکام کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ حکام نے ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئیسولیشن مدت مکمل کرنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی۔

ڈائریکٹر جنرل نیوزی لینڈ ہیلتھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی صورتحال کو جانچ کر اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈی جی نیوزی لینڈ ہیلتھ کے مطابق پاکستان ٹیم میں متعدد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جو صحت عامہ کیلئے نقصان دہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain