تازہ تر ین

کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے سندھ کےثقافتی دن پر مبارکباد

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سندھ کےثقافتی دن پر مبارکباد دی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جاری کردہ اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ آج کے دن سندھی کمیونٹی کےکینیڈامیں کردار کوسراہانےکاموقع ملتاہے۔

واضح رہےکہ یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی کینیڈین وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام جاری کی تھی اور کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ انھوں نے کورونا وبا کی صورتحال کے پیش نظراحتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید بھی کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain