تازہ تر ین

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز منسوخ کردی گئی

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز منسوخ کر

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز منسوخ کردی گئی۔

اس سے قبل ایک جنوبی افریقی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سیریز کا پہلا میچ منسوخ کرکے نیا شیڈول جاری کیا گیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر پہلے میچ سے قبل  انگلینڈ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث میچ منسوخ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ  تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں انگلینڈ نے تین صفر سے کامیابی سمیٹی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain