برسبین (اے پی پی) پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ ہربرٹ اور نیکولاس ماہوت پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے اعصام الحق اورگریگور دمترف کو 6-4 اور 6-3 سے ہرا یا۔
کر ایونٹ سے باہر کر ہوگئے۔