Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
    • تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
    • بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
    • اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
    • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
    • بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
    • اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
    • جسٹس منیب اختر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
    • غزہ میں کھلی نسل کشی ہو رہی ہے:نوبل انعام یافتہ نوی پلے
    • فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا:میرین لی پین
    • دیہی خواتین پنجاب کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مریم نواز
    • پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
    • قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
    • پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
    • پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
    • وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
    • یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
    • خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
    • طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بے نامی جائیداد یں 25 ساستدانوں کے خلاف تحقیقات تیز

    By Daily Khabrainاکتوبر 7, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نئیر وحید راوت سے) ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی بورڈ آف ریونیو کے اہم زونز نے 25 سیاستدانوں پر بنائے گئے ہائی پروفائل کیسز بے نامی (اثاثہ جات) میں تحقیقات کو مزید تیز کردیاہے اور وذیر اعظم عمران خان کے ملک بھر میں ٹیکس ادائیگی کی وثرن کے مطابق پہلے "بڑوں ” پر لگائے گئے ٹیکسز کے معاملات کو فی الفور یکسو کرنے پر سختی سے ہدایت جاری کی گئی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ کئی عرصہ سے ٹیکس کی مد میں اس مرتبہ کئی گنا اضافہ ملنے پربڑے مگر مچھوں پر عائد مقدمات اور تحقیقات کو جلد از جلد مکمل کرنے اور بلا امتیاز اسکا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مکمل کر کے رقم سرکاری خزانے میں جمع کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں ذرائع کے مطابق ہر کیس پر ٹائم فریم بھی دیا گیا ہے جبکہ اس ضمن میں ان زونز کو کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی مدد درکار ہو تو وہ بھی فی الفور دے دی جائے گی ذرائع نے بتایا ہے کہ دو صوبوں میں مطلوبہ سیاستدانوں نے ہزاروں کینال بے نامی زمین اور اثاثے 71 بے نامی داروں کے نام رجسٹرڈ کر رکھی ہے۔25 میں سے 15 ہائی پروفائل کیسز صرف لاہور زون میں ہی رجسٹرڈ ہیں جبکہ کراچی اور اسلام ا?باد زونز میں 5، 5 کیسز کی تحقیقات انتہائی سستا روی کا شکار تھی ساڑھے 7 ہزار کینال بینامی زمین پر بنے ایک کیس میں اسلام ا?باد زون نے اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلی عہدیدار کے خلاف بے نامی ایکٹ کے تحت 6 ریفرنسز دائر کیے ہیں۔ایک اور کیس میں 1 لاکھ 25 ہزار کینال سے زائد بے نامی زمین شامل ہے جس کا تعلق شریف خاندان سے بتایا جارہا ہے۔جہاں اسلام ا?باد زونز میں دیگر 3 کیسز میں حکام تفصیلات کو سامنے نہیں لارہے ذرائع کے مطابق دیگر 3 کیسز میں بھی” اتحادی ” سیاست دان ہی شامل ہیں اور 5 کیسز میں کل 10 بے نامی دار ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی زون میں زیر تفتیش 5 کیسز میں سے اب تک کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جا سکا تھا جبکہ لاہور زون راولپنڈی کے علاوہ پورے پنجاب کا معاملہ دیکھتا ہے جبکہ سندھ زون پورے سندھ اور بلوچستان کے معاملات دیکھتا ہے۔اسلام ا?باد زون پر اسلام ا?باد، خیبر پختونخوا اور سول ڈویڑن راولپنڈی کی ذمہ داری عائد ہے۔ان تمام میں سے، لاہور میں 39 اور کراچی میں 24 بے نامی اداروں کو درجنوں شو کاز نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں۔15 ارب روپے پر مشتمل اومنی گروپ کے اثاثوں، جس کے 45 مالکان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے یہ کیسز ان سب کے علاؤہ ہیں اب تک بے نامی ایکٹ کے تحت 10 ریفرنسز دائر کیے جاچکے ہیں۔زیادہ تر ہائی پروفائل کیسز، جن میں 25 سیاست دان ملوث ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے ملک بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے علاقوں میں بے نامی اثاثوں کو رپورٹ کرنے کے احکامات کے بعد ضلعی لینڈ ریونیو اتھارٹیز کی جانب سے پیش کیے گئے ڈیٹا سے سامنے ا?ئییاد رہے کہ اگست 2019 کو صوبائی حکومتوں کو بھیجے گئے ایک خط میں وزیر اعظم عمران خان نے بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔رد عمل میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور اور ضلع ٹانک میں تھوڑی بہت بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔پنجاب میں صوبے بھر میں 71 ارب 79 کروڑ روپے کے 28 ہزار 607 کینال پر 228 بے نامی جائیدادوں کی 13 اضلاع، بہاولنگر، بہاولپور، چنیوٹ، خشاب، ملتان، ننکانہ صاحب، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاک پتن، گجرات، حافظ ا?باد، فیصل ا?باد اور لاہور میں نشاندہی کی گئی تھیں تاہم کورونا کے باعث یہ معاملہ سست روی کا شکار ہو گیا تھا جبکہ سندھ میں ضلعی حکام نے زیادہ جائیدادوں کی نشاندہی نہیں کی۔واضح رہے کہ حکومت نے اسلام ا?باد میں 3 بے نامی زونز، لاہور، اسلام ا?باد، کراچی، قائم کیے ہیں جو کیسز کی تحقیقات کرتے ہیں اور اسلام ا?باد سے ان کے خلاف ریفرنس قائم کئیے جائینگے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.