Uncategorized, اہم خبریں, پاکستان محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی سینئر آفیسر روبینہ افضل نے ڈی جی پی آر پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس سے قبل وہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز تھیں۔ December 7, 2021 Khabrain News