تازہ تر ین

کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی، لہر کب تک برقرار رہےگی؟

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں سردی کی لہر 28 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے اور سائبیرین ہوائیں ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اور کراچی سمیت صوبے بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے جس دوران کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain