تازہ تر ین

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے

کراچی : (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے۔ 25 سے 27 جنوری تک پاکستان کے دورے پر ہیں۔
26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
بین الاقوامی فٹ بال کوچز بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئے ہیں۔ مائیکل اوون نہ صرف انگلینڈ بلکہ دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دوہزار ایک میں ورلڈ پلیئر آف دی ایئر بھی رہے۔
مائیکل اوون کا یہ دورہ، پاکستان میں فٹ بال کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain