تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 23 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قدر 176 روپے 49 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 72 پیسے ہو گئی ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے ہونے والی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان کو ملنے والی قسط کے اجراء کے بعد امکان ہے روپے کی قدر کے بحال ہونے کا تسلسل شروع ہو جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain