تازہ تر ین

نیب کی کارروائی، سابق میونسپل کمشنر کراچی دو ساتھیوں سمت گرفتار،سونے کی اینٹیں برآمد

عثمان خان: نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور رالگ برآمد ہوئے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد ہوئے، برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

رجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی، رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتی رہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain