تازہ تر ین

عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ شہزاد اکبر کا بطور مشیر داخلہ و احتساب 24 جنوری سے استعفیٰ قبول کیا گیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain