تازہ تر ین

سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے،عثمان بزدار

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سپرلیگ7 سے دنیا کو یہ پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ7 کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میچز سے شائقین کرکٹ کو بہترین تفریح کا موقع ملے گا۔
پاکستان کے عوام کھیلوں بالخصوص کرکٹ سے محبت کرتے ہیں،لاہور میں ہونے والے میچوں کیلئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain