تازہ تر ین

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کی جگہ نئے ناموں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت کی گئی۔
بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی کو مشیر داخلہ و احتساب مقرر کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، یہ نوٹیفکیشن وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی سابق ڈی جی نیب رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain