تازہ تر ین

علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

پشاور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔
نوٹس کے مطابق کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ہے، 13 فروری تک علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان میں سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ اے این پی امیدوار عمر خطاب کے قتل کے بعد سٹی میئر پر انتخابات ملتوی ہوگئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain