تازہ تر ین

حماس پر تنقید، کویت میں یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم پر پابندی

کویت سٹی: (ویب ڈیسک) خلیجی ملک کویت نے اسرائیلی فوج میں خدمات سرانجام دینے والی امریکی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم پر پابندی عائد کر دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے گال گدوت کی آنے والی مسٹری تھرلر فلم (ڈیتھ آن دی نیل) پر پابندی عائد کرنے کی تصدیق کر دی۔
وزارت کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ گال گدوت کی فلم کویت میں ریلیز نہیں ہو گی، کویت کی حکومت نے یہودی اداکارہ کی فلم پر سوشل میڈیا صارفین کے مطالبے کے بعد پابندی لگائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain